ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ اللہ یار میں مسلح تصادم تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر لیبر ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار میڈیکل چوک پر مستوئی اور جمالی قبیلے کے درمیان معمولی تکرار پر مسلح تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے واقع کی اطلاع پر پولیس فوری طورپر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو لیبر ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کردیا واقع کے بارے میں پولیس مذیذ تحقیقات کر رہی ہے
ڈیرہ اللہ یار میں دو قبائل میں تصادم کے نتیجے میں3افرادزخمی

