کوئٹہ میں تین مری بلوچوں کے قتل کا نامزدمرکزی ملزم محمد ہاشم پنجاب میں کوئٹہ پولیس کی فائرنگ سے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
کوئٹہ کے علاقے پودگلی چوک میں تقریباً ایک ماہ قبل پیش آنے والے فائرنگ کے اندوہناک واقعے میں تین مری بلوچ، حاجی صادق، ان کے بیٹے عبدالباسط اور بھائی منظور جان کی بازی ہار گئے تھے، جبکہ ان کا ایک اور بیٹا حسیب زخمی ہوا تھا۔۔۔
کوئٹہ میں تین مری بلوچوں کے قتل کا نامزدمرکزی ملزم محمد ہاشم پنجاب میں کوئٹہ پولیس کی فائرنگ سے مارے جانے کی اطلاعات

ٹیگز:
کوئٹہ
