ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) اوستہ محمد سٹی پولیس تھانہ کی حدود میں فائرنگ قبائلی شخصیت قتل ملزمان فرار ہو گئے پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی پولیس تھانہ کی حدود جان کالونی کے قریب مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے میر چنیسر خان ہجوانی جمالی ہلاک ہوگئے واقع کے بعد ملزمان فرار ہوگئے واقع کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی پولیس نے نعیش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کارواء کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی پولیس نے۔علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
اوستہ محمد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما قتل

