پشین بند خوشدل میںن روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فاہرنگ سے برشور تورمرغہ سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنما ملک محمد نعیم کاکڑ شہید ہوگئے پشین ۔ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ فائرنگ کے واقعے کی مزید تفصیلات اور ملزمان سے متعلق معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔
پشین ٗنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک محمد نعیم کاکڑ جاں بحق

ٹیگز:
پشین لیویز
