خاران (ڈیلی گرین گوادر) خاران: گزشتہ دنوں کلان بائی پاس سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے نصرت اللہ عرف سنجو تگاپی کی لاش خاران کی تحصیل مسکان قلات کے علاقے گوزے سر سے برآمد ہوئی ہے
خاران , کلان بائی پاس سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے نصرت اللہ عرف سنجو تگاپی کی لاش برآمد

ٹیگز:
خاران
