مچھ (ڈیلی گرین گوادر) مچھ کے قریب ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق کچھی کے علاقے پولیس تھانہ مچھ کی حدود قومی شاہراہ پر مزدہ اور شاہزور گاڑیوں اپس میں ٹکرا گئی جس کے نتجے میں دو افراد لال جان اور قربان علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد نثار احمد اور احسان علی شدید زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی حادثے میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال مچھ منتقل کردیا گیا واقعے کے بارے میں مذید تحقیقات مچھ پولیس کر رہی ہے۔
مچھ،ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق،2زخمی

ٹیگز:
مچھ
