کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) آصف حلیم کو ایس پی نوشکی تعینات کر دیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق آصف حلیم کو ایس پی نوشکی جبکہ عبدا لرؤف بڑیچ کو سی پی او کوئٹہ تعینات کر دیا گیا۔
آصف حلیم ایس پی نوشکی تعینات

ٹیگز:
آصف حلیم
