نوکنڈی (ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی میں فائرنگ کا افسوسناک قعے سے دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق نوکنڈی میں آج مغرب کے بعد نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ملک وسیم اور عبدالقدیر جمالدینی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔دونوں جاں بحق افراد کی میتیں انڈس اسپتال نوکنڈی منتقل کی گئیں، جہاں ضروری طبی کارروائی اور ڈریسنگ کے بعد اسپتال کے عملے نے ایمبولینس کے ذریعے میتیں ان کے گھروں تک پہنچا دیں۔
نوکنڈی ،مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ٹیگز:
نوکنڈی
