کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سبزل روڈ اور سی پیک روڈ کے ساتھ نزد اسپینی روڈ مکان سے عالم دین کی لاش برآمد قتل وجوہات پولیس معلوم کررہی ہیں۔
کوئٹہ،سی پیک روڈ مکان سے عالم دین کی لاش برآمد

ٹیگز:
کوئٹہ
