قلات (ڈیلی گرین گوادر)آر ٹی سی قلات میں پانی کی ٹینکی ٹوٹنے سے ایک پولیس ریکروٹ جاں بحق جبکہ 2ملازم زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو آر ٹی سی قلات میں پانی کی ٹینکی ٹوٹنے سے ایک پولیس ریکروٹ ضیاء الدین خروٹی جاں بحق جبکہ دو ملازم شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ لاش اور زخمیوں کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
قلات، ریکروٹ ٹریننگ سینٹر کی ٹینکی کی دیوار گرنے سے ایک ٹرینی ضیاء الدین شہید اور 2 ریکروٹ شدید زخمی

ٹیگز:
ریکروٹ ٹریننگ سینٹر
