مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) چلتن پمپ کے قریب زمباد گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے لاش اور زخمی افراد کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔
مستونگ،زمباد گاڑی اورموٹرسائیکل میں تصادم،ایک شخص جاں بحق،دو زخمی

ٹیگز:
مستونگ
