کوئٹہ +اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی و مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں میر کبیر شہی، مولانا عبدالواسع، مولانا لطف الرحمان، انجینئر ضیاء الرحمان، علامہ راشد سومرو سمیت دیگر شریک تھے۔ملاقات میں ملکی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں بلوچستان کی علاقائی صورتحال، اور آئندہ عام انتخابات سے متعلق مشاورت کی گئی۔ملاقات میں حالیہ بجٹ، اور دیگر امور پر مشاورت ہوئی۔
ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، ملکی سیاسی و مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال

ٹیگز:
ملاقات
