کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ بی این پی عوامی کے مرکزی سیکریڑی اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی ممتاز عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالباقی سے ملاقات کی اس موقع پر مولانا جلال الدین مولانا محمود الحسن بھی موجود تھے
بی این پی عوامی کے مرکزی سیکریڑی اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی ممتاز عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالباقی سے ملاقات

ٹیگز:
ڈاکٹر ناشناس لہڑی
