کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی بجٹ پربحث اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی میر یونس زہری نے کہا ہے کہ خضدار میں پہلے 66سکول استاتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بند تھے آج وہ تعداد 206 سکول بندہیں صوبائی وزیر تعلیم اپنے حلقہ انتخاب کوئلو تک محدود ہے وزیر زراعت پنجگور تک وزیر سی اینڈ ڈبلیو بارکھان تک محدودہوکر رہیں گئے ہیں صوبے میں ملازمتیں فروخت ہو نے کی باتیں ہو رئی ہے ایسی وجہ سے محکمہ تعلیم میں ایک سال اس بل ٹیسٹ اینٹرویو تو ہو چکے لیکن تاحال انکے ارڈر جاری نہیں ہوے ہیں اس لیئے لوگ باتیں تو کرتے ہیں
خضدار میں پہلے 66 سکول استاتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بند تھے آج وہ تعداد 206 سکول بندہیں، میر یونس زہری

ٹیگز:
میر یونس زہری
