کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سے اسلام آباد آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (CBA) کے مرکزی جوائنٹ صدر و صوبائی چیئر مین حاجی محمد رمضان اچکزئی شہدائے مینار کیسکو ہیڈ آفس سے عطااللہ بلوچ کو واپڈا میں نجکاری،مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف سائیکل پر روانہ کیا اس موقع پر ہائیڈرو یونین کے صوبائی رہنماؤں عبدالحئی،محمد یار علیزئی،ملک محمد آصف،سید آغا محمد اور سینکڑوں محنت کش بھی موجود تھے عطااللہ بلوچ 27 فروری سے ملک کے مختلف شہروں دورہ سائیکل پر مکمل کر کے 9 مارچ کو اسلام آباد میں عظیم الشان احتجاجی دھرنے میں شرکت کرینگے۔
واپڈا میں نجکاری ، مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف سائیکل ریلی روانہ

ٹیگز:
سائیکل ریلی روانہ
