گڈانی (ڈیلی گرین گوادر) ملک واجد بنگلزئی، ڈاکٹر ناشناس لہڑی، محمد عامر ڈومکی اور فاروق ناشناس کے درمیان خوشگوار ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ملک واجد بنگلزئی نے ڈاکٹر ناشناس لہڑی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا، جہاں شرکاء نے خوشگوار ماحول میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام

