لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) تحصیل میختر کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق جسکی شناخت سید امیر شاہ ولدرحیم شاہ ساکن راڑا شم موسی خیل سے ہوئی ہے متوفی کی نعش لورالائی ہسپتال میں لائی گئی جہاں ضروری کاروائی کے بعدورثا کے حوالے کر دی مذید کاروائی میختر لیویز کر رہی ہے۔
لورالائی ، ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
