کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں لیویز فورس باغبانہ کی کاروائی چھ کلوگرام پختہ چرس برآمد کر کے 1ملزم کوگرفتار کر لیا۔ترجما ن لیویز فورس کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ر محمد الیاس کبزئی اور اسسٹنٹ کمشنر خضدار میر محمد جان جمالدینی کے احکامات کی روشنی میں لیویز فورس باغبانہ نے کاروائی کر تے ہوئے موٹرسائیکل کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی چھ کلوگرام پختہ چرس برآمد کرکے موٹرسائیکل سوار محمد عظیم ولد میر ہزار سکنہ قلات کو گر فتار کر لیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
خضدار، لیویز فورس کی کاروائی چھ کلوگرام پختہ چرس برآمد 1 ملزم گرفتار

ٹیگز:
چرس برآمد
