کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ڈپٹی کمشنر چاغی کی یوریافرٹیلائزر مافیا کے خلاف کاروائی 2100بوریاں بر آمد کر کے قبضے میں لے لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ڈپٹی کمشنر چاغی نے وزارت داخلہ، جی او پی اور محکمہ ہوم اینڈ ٹرائبل افیئر جی او بی کی ہدایات پر عمل در آمد کر تے ہوئے بناء دستاویزات کے نوکنڈی جانے والے تین ٹرکوں سے تلاشی کے دوران 2100 بوریاں بر آمد کر کے قبضے میں لے لیں، مزید کاروائی جا ری ہے۔
چاغی، ڈپٹی کمشنرکی یوریافرٹیلائزر مافیا کے خلاف کاروائی 2100 بوریاں بر آمد

ٹیگز:
ڈپٹی کمشنر چاغی
