کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) جامعہ بلو چستان کے گرلز ہاسٹل میں گیس لیکچ کے باعث آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح 5بجے جامعہ بلو چستان کے گرلز ہاسٹل کے ٹی وی ہال اور اسٹڈی روم میں گیس لیکچ کے باعث آگ لگ گئی تاہم آگ لگنے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ فائر بریگیڈ نے بر وقت کاروائی کر تے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ہے۔
جامعہ بلو چستان کے گرلز ہاسٹل میں گیس لیکچ کے باعث آگ لگ گئی

ٹیگز:
گیس لیکچ
