کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کچلاک میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں فائرنگ کے نتیجے میں عبد اللہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جار ی ہے۔
کچلاک میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کچلاک
