کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ آئی جی پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عاصم شافی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی قلات جبکہ عبد الرؤف بڑیچ کو سی پی او کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
بلو چستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
پولیس
