مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ سے کورئیر سروس کے دو ڈرائیور گاڑی سمیت اغواء ا دونوں ڈرائیوروں کا تعلق ہزارہ برادری اور ایک ہی خاندان سے ہے۔ مستونگ ۔واقعے سے اہلِ خانہ شدید پریشان، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری بازیابی کا مطالبہ
مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ سے کورئیر سروس کے دو ڈرائیور گاڑی سمیت اغواء

ٹیگز:
مستونگ
