تربت (ڈیلی گرین گوادر) تربت کے علاقے میناز میں گھر پر حملے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھاجبکہ3زخمی ہوئے۔جاں بحق افراد میں خاتون اور بچے بھی شامل ہیں۔
تربت کے علاقے میناز میں گھر پر حملے میں 6افراد جاں بحق

ٹیگز:
تربت
