ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) نصیرآباد باباکوٹ سے مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر دو خواتین دو بچوں سمیت چھ افراد کو اغواء کر لیا واقعے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اغواء کاروں کے طاقب میں روانہ ہوگی پولیس کے مطابق ضلع نصیراباد تمبو تحصیل باباکوٹ پولیس تھانے کی حدود گوٹھ جویہ میں نا معلوم مسلح افراد جدید اسلحے کے زور پر دو خواتین دو بچے اور گھر کے سربراہ و انکے جوان بیٹے کو مبینہ طورپر پر اغواء کر لیا اور نا معلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے واقعے کی ایس ایچ او باباکوٹ نے تصدیق کرتے ہوے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر تمام ایریا کے راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی مغویاں کی باحفاغت بازیابی کیلئے پولیس کی بھاری نفری اغواء کاروں کے طاقب میں روانہ ہے۔
نصیرآباد باباکوٹ سے مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر دو خواتین دو بچوں سمیت چھ افراد کو اغواء کر لیا

ٹیگز:
نصیرآباد
