لورالائی(ڈیلی گرین گوادر) ریٹائرڈ زکوٰۃ آفیسر حاجی ایوب کدیذئی کے بیٹے ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق کلی مرتت کے رہائشی ملک گلاب شاہ کدیذئی، ملک شیر شاہ کدیذئی اور ضیائالحق کدیذئی کے بھتیجے اور ریٹائرڈ زکوٰۃ آفیسر حاجی ایوب کدیذئی کے بیٹے ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے زخمی کو فوری طور پر کوئٹہ منتقل کیا جا رہا تھا، تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
ریٹائرڈ زکوٰۃ آفیسر حاجی ایوب کدیذئی کے بیٹے ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ٹیگز:
حادثے
