کوئٹہ(این این آئی) منگچر کے علاقہ کلی دینگانزئی میں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے دو افراد جان بحق لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل مسلح افراد کے فائرنگ سے کلی دینگانزئی ایریا میں میرعلی گل جتک اور مولانا علی حسن جتک جان بحق ہوگئے ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے لیویز نے نعشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے
منگچر میں فائرنگ سے 2افراد قتل

