پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے کاٹا گری میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے کاٹا گری میں پک اپ گاڑی الٹنے سے محمد جان ولد محمد عیسء جانبحق جبکہ راشد ولد ظہور احمد زخمی ہو گیا لیویز ذرائع کے مطابق زخمی اور جانبحق شخص کی لاش ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا۔
پنجگور،گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی

ٹیگز:
پنجگور
