پنجگور (ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے سورچیل میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین افراد زخمی ہوئے سعید سلیم یار جان محمد محمد امین شامل ہیں۔
پنجگور، فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت تین افراد زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
