خضدار (ڈیلی گرین گوادر)خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے کرخ میں ایم ایٹ روڈ نوکجو کے قریب کلی شاہوانی کے رہائشی دلمراد شاہوانی کو ایک کوچ نے ٹکر مار دی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے اور بعد ازاں ہسپتال میں زخموں کی تب نہ لاتے چل بسے۔لیویز نے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔
خضدار،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
