نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ ہفتہ کو نوابزادہ میر سخی رئیسانی نے کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 پر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرائے۔
نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

