خضدار(ڈیلی گرین گوادر)تحصیل وڈھ پولیس تھانہ میں قائم بوگس مقدمات میں مبینہ طور پر ملوث عدالت عالیہ سے ضمانت حاصل کرنے کے لئے بی این پی کے قائد سرداراخترجان مینگل کے فرزند میر گرگین اختر مینگل سیشن جج عدالت پہنچ کرعبوری ضمانت حاصل کرلی۔ اس موقع پر ایم پی اے میر جہانزیب مینگل ممتاز قانوندان علی احمد کرد ایڈوکیٹ چیئرمین لال جان بلوچ محمد عثمان ایڈوکیٹ خالد محمود ایڈ وکیٹ ودیگر وکلا موجود تھے۔
سرداراخترجان مینگل کے فرزند میر گورگین نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی

ٹیگز:
میر گورگین
