دوہری شہریت،الیکشن کمیشن نے بی اے پی کے ڈاکٹر نواز ناصر کی کاغذات مستردکردئیے

کوئٹہ:دوہری شہریت،الیکشن کمیشن نے بی اے پی کے ڈاکٹر نواز ناصر کی کاغذات مستردکردئیے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روزالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی شیڈول کے مطابق 17فروری کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہونا تھی ذرائع کے مطابق جانچ پڑتال کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹ امیدوار ڈاکٹرنواز ناصر کی کاغذات نامزدگی دوہری شہریت رکھنے پرمسترد کردیا گیا۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے