کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے نوجوان صحافی حماداللہ کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے حماداللہ اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ وہ اس دکھ کی گھڑی میں حماداللہ اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوجوان صحافی حماداللہ کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

ٹیگز:
میر سرفراز بگٹی
