بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعدکل طلب

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد آج دو پہر اڑھائی بجے ہوگا، اجلاس میں پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے رکن نصر اللہ خان زیرے بلو چستان انرجی کمپنی سے متعلق توجہ دلاؤ نو ٹس پیش کریں گے، اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی عبد الوا حد صدیقی قر آن و حدیث او سیرت کی روشنی میں ختم نبو ت کے عنوان سے نصاب تعلیم میں مضامین شامل کر نے اور رکن صوبائی اسمبلی نصر اللہ خان زیرے کوئٹہ کے مضافات علا قوں مشر قی پائی پاس، سر یاب، کچلاک، مو سیٰ کالونی، خلجی کالونی، بڑیچ آباد، پشتون آباد کے اسکولوں میں اسا تذہ کی کمی کو دور کر نے کی بابت عملی اقدامات اٹھانے پر الگ الگ قرار داد پیش کریں گے،اجلاس میں محکمہ تعلیم سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دئے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے