کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا گیا۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے آئین کے آرٹیکل 109(a)کے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل 23اپریل کی سہ پہر تین بجے طلب کرلیا ہے، اجلاس میں تما م وزٹرز کا داخلہ بذریعہ کارڈ ہوگا جبکہ اسمبلی میں تمام سرکاری و غیر سرکاری مسلح سیکورٹی گارڈ کے داخلے پر پابند ی ہوگی۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
