تربت(ڈیلی گر ین گوادر)بلوچستان کے ضلع تربت شہر مچھلی مارکیٹ میں پولیس ایگل اسکواڈ پر دستی بم حملہ ایک پولیس اہلکار زخمی پولیس کے مطابق تربت شہر کی مچھلی مارکیٹ میں پولیس ایگل اسکواڈ کی ٹیم موٹر سائیکل گشت پر تھے جس پر دستی بم حملہ ہوا جس میں پولیس ایک پولیس اہلکار عبیداللہ ولد غلام نامی1 پولیس زخمی ہوا مزید کارروائی پولیس انتظامیہ کررہی ہے۔
تربت،مچھلی مارکیٹ میں پولیس پردستی بم حملہ

ٹیگز:
تربت
