کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم دفاع کے موقع پر پیغام6 ستمبر ملکی تاریخ کا ناقابلِ فراموش دن ہے یومِ دفاع پر شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں شہداء کی قربانیاں ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں پاک فوج کے بہادر جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں 1965 کے شہداء نے وطن کے دفاع کی عظیم مثال قائم کی وطن کے دفاع کے لیے قوم اور افواجِ پاکستان متحد ہیں پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا شہداء کے خاندان پوری قوم کے لیے قابلِ احترام ہیں بلوچستان کے عوام ملکی دفاع کے لیے ہمیشہ پرعزم رہے ہیں قومی اتحاد ہی پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور سلامتی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم دفاع کے موقع پر پیغام

ٹیگز:
میر سرفراز بگٹی
