مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میں دتو موڑ کے قریب 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جو کہ روڈ پر پڑے ہوئے ہیں اور کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود انتظامیہ یا کوئی ادارہ ان کو ہسپتال منتقل کرنے نہیں آیا
مستونگ ٗ دتو موڑ کے قریب 5 لاشیں برآمد

ٹیگز:
مستونگ
