کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ جان اچکزئی نے ہیومن رائٹس مقبوضہ کشمیر بارے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کے سہولتکاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائےگا بلوچستان کو سیف بنانے کیلئے ہر حد تک جائینگے، دشمن جہاں جہاں موجود ہوں ہم انہیں چن چن کر مارینگے۔
بلوچستان کو سیف بنانے کیلئے ہر حد تک جائینگے، جان اچکزئی

ٹیگز:
جان اچکزئی
