کوئٹہ(این این آئی) نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر محمد زبیر جمالی نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے نوجوانوں کے اغواء کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی وزیر داخلہ نے فورسزز کے اعلیٰ حکام کو ہدایات دی کہ معاملے کی تمام پہلوؤں سے جائزہ لے کر اقدامات کرے جبکہ کھلاڑیوں کی باحفاظت جلد بازیابی کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لائے جائیں اور کھلاڑیوں کی بازیابی کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔
نگران وزیر داخلہ بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی سے نوجوانوں کے اغواء کا نوٹس، متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب

ٹیگز:
نگران وزیر داخلہ
