لورالائی(ڈیلی گرین گوادر)ایس ایس پی لورالائی آصف حلیم کی خصوصی ہدایات پر ملزمان کیخلاف کاروائیاں جاری ایس ڈی پی او کلیم اللہ جلالزئی کے زیرنگرانی ایس ایچ او لورالائی عبدالرحمن کے سربراہی میں پولیس تھانہ صادق علی شہید ٹیم کی کاروائیاں دو مفرور ملزمان گرفتار مقدمہ فرد نمبر 85/023 بجرم 302،34،149،148،147،337/A, 37/D,337/F, 506/B*میں مفرور ملزم حاجی عبدالمالک ساکن لورالائی گرفتارکرلیا،دوسری کاروائی مقدمہ فرد نمبر 126/005 بجرم 395 میں مفرور ملزم پائیوالدین ساکن ژوب گرفتارمزید تفتیش پولیس تھانہ صادق علی شہید لورالائی کررہی ہے
لورالائی پولیس کی کاروائی مفرور ملزمان گرفتار

ٹیگز:
ملزمان گرفتار
