کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیور و کریسی میں تقریاں وتبادلے، زاہد سلیم ایڈیشنل چیف سیکر ٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور تعینات۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکرٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی نے صوبائی بیور و کریسی میں تقریاں وتبادلے کر تے ہوئے زاہد سلیم کو ایڈیشنل چیف سیکر ٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور، محمد ہاشم کو سیکر ٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ، سلیم مفتی کو وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کا رکن تعینات کر دیا ہے۔
صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
بیورو کریسی
