دکی۔ مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے ایک کانکن جاں بحق جاں بحق کانکن کی شناخت کریم خان ولد شیر محمد قوم سید ساکن دکی کے نام سے ہوگئی جاں بحق کانکن کی لاش کو ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا۔
دکی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے ایک کانکن جاں بحق

ٹیگز:
کوئلہ کان
