بولان(ڈیلی گرین گوادر)ڈھاڈر کے نواحی علاقے مشکاف کے قریب دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاشیں ملنے کی اطلاع پر متعلقہ حکام موقع پر پہنچ گئے جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں لاشوں کی شناخت اور واقعے کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
ڈھاڈر ، مشکاف کے قریب دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

ٹیگز:
ڈھاڈر
