کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عدیل اکبر کا تبادلہ کر کے انہیں قائم مقام ایس پی ژوب، عرفان کو سینٹرل پو لیس آف کوئٹہ رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق عاشق خٹک کو انوسٹی گیشن ونگ کوئٹہ، نیاز حسین کو ایس ایچ او ہنہ اوڑک تھانہ، ایاز کو ایس ایچ اوزرغون آبادتھانہ، خیر محمد کو ایس ایچ او نو حصار، نصیرنو تکا نی کو ایس ایچ او صدر تھانہ، ولی اچکزئی کو انوسٹی گیشن ونگ کوئٹہ،غلام رضا کو ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن تھانہ، مٹھا خان کو ایس ایچ او سول لائن تھانہ کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
پو لیس
