منگچر (ڈیلی گرین گوادر) منگچر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔لیویز کے مطابق گزشہ روز منگچر کے علاقے جوہان بازار میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے سیکورٹی اہلکار منگچر بازار سے اپنے لئے سودا سلف لینے کے بعد موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا اطلاع ملتے ہی سیکورٹی اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور نعشیں آر سی ایچ سینٹر منگچر منتقل کر دی مزید کاروائی جا ری ہے۔
منگچر، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دوافراد جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
