بولان (ڈیلی گرین گوادر) سبی بائی پاس کے قریب مٹھڑی کے پاس مسافر کوچ پر فائرنگ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا زخمی ہونے والے شخص کو ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا زخمی ہونے والے مسافر کی شناخت محمد صادق ولد نیک محمد قوم کاکڑ سکنہ پشین سے ہے مسافر کوچ نواب شاہ سے کوئٹہ کی طرف جارہی تھی مسافروں کو اسلحے کے زور پر لوٹ مار کرکے ان پر فائرنگ کی گئی
مسافر کوچ پر فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

ٹیگز:
مسافر کوچ
