کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل محمد یوسف مجوکہ نے یہاں ملاقات کی. ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.
وزیراعلیٰ بلوچستان سے آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل محمد یوسف کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
ئی جی ایف سی نارتھ
