پی ڈی ایم :میں لانگ مارچ کی تاریخ اور اسمبلیوں سے استعفوں پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے خود رابطےکرنےکا فیصلہ کیا ہے لندن میں موجود ن لیگ کے قائد نواز شریف خود آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے رابطے کریں گے نواز شریف پیپلزپارٹی کی قیادت کو استعفوں اور لانگ مارچ پر قائل کرنے کی کوشش کریں گےدوسری جانب ن لیگ نے کل پی ڈی ایم کے اجلاس میں استعفوں اور لانگ مارچ پر بھی اپنا واضح مؤقف پیش کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
لانگ مارچ اور استعفوں پر اتفاق رائےکیلئے نواز شریف کا خود رابطوں کا فیصلہ

ٹیگز:
پی ڈی ایم
